Kiramt baba mast lal Sha sirkir

 بابا مست لال شاہ سرکار

Kiramt baba mast lal Sha sirkir

اسلام علیکم
آج ہم بات کرنے والے ہیں بات بابا مست لال شاہ سرکار کی زندگی مبارک اور چند کرامات۔

بابا مست بتایا جاتا ہے کہ ہندوستان میں رہتے تھے ایک دن آپ سرکار گزر رہے تھے تو دیکھا کہ مسجد کا مینار چھوٹا ہے اور ہندو کا مندر کا بیرا ہے آپ نے انگلی سے اشارہ کر کے فرمایا ہماری ماں چھوٹی ہے اور ان کا باپ بیرا ہے ۔ تو آپ نے اشارہ کیا اور مندر اوپر سے گڑھ کیا۔
لوگوں میں دوم مچ گئی اور آپ سرکار وہاں سے روانہ ہوئے اور آپ سرکار شکرگڑھ کے ایک گاؤں کے قریب ویران جکہ پر ڈیرا لگا لیا۔جس کا نام آج پرووال ہے۔
آپ سرکار نے جس جگہ پر ڈیرا لگایا وہاں پر کسی نے خربوزے لگائے تھے۔ آپ نے خربوزے کھائے تو جس کے خربوزے تھے اس نے آپ سرکار کو خربوزے کھانے سے منہ کیا اور دوسرے دن جب دیکھا تو سب خربوزوں میں لوڑیا ہے پھر وہ ایک دن رات کو آپ سرکار کو شریو اور تلوارو سے مارنے آئے تو پھر دیکھا کہ بابے کا سر گردن بازوں یعنی جسم کی ہر چیز الیدہ الیدہ ہے 
پھر وہ لوگ بھاگ گئے اور صبح آکر دیکھا کہ بابا تو صحیح بیٹا ہے پھر وہ بابا کے مرید ہو گئے ۔ 
اسی طرح ایک دفا سخت گرمی کا موسم تھا تو آپ سرکار نے چند لڑکوں کو بھلایا اور کہاں جاؤ تم میری گندم کاٹو اور بیتا دو کیا کھانا ہے سب نے بولا بابا جی میٹے چاول کھانے ہیں آپ نے فرمایا جاؤ تم جاکہ کام کرو اور میں چاول بنواتا ہو پھر آپ نے ایک لڑکے کو اپنے پاس بلایا اور پھر آپ نے بولا جاؤ تم اس کلڑ کے روڈ کھٹے کر کے لاؤ اور پھر ایک دیگ میں ڈال دیئے اور نیچے آگ لگا دی بھر آپ نے فرمایا جائو تم جاکر ان لوگوں کو بلا لاؤ اور آکر دیکھا تو واگئ دیگ میں سات رنگ والا زردا ہے ماشاءاللہ
یہ شان ہوتی ہے اللّٰہ والو کی سبحان اللہ۔

Post a Comment

1 Comments