Ishq Poetry In Urdu 2 Lines😍

 Ishq Poetry In Urdu 2 Lines

 سر راہ جس سے ملا نہیں جس کے گھر میں آج تک گیا نہیں🙊

 میں جنم جنم سے اسی کا ہوں اسے آج تک یہ خبر نہیں💔

ishq poetry in urdu 2 lines

No.1

خلوص عشق کبھی رائیگاں نہیں جاتا___!!
میں کیسے مان لوں تجھے میرا خیال نہیں آتا.

No.2

دل کی فریاد کیسے سناؤں ڈرلگتا ہے مجھے💞
 💝کوشش اُسے پانےکی ہے💝
جسے دیکھنے تک کی اِجازت نہیں👀

No.3

انگلیاں میرے حال پہ اٹھانے والو
عشق کا دوسرا نام____فقیری ہے

No.4

ذرا سا عشق کا بھی اس میں دخل ہوتا ہے 💕💕
کوئی بھی حسین مکمل حسین نہیں ہوتا 💕💕

No.5

ہم عشق کی شمع روز جلائیں گے 
تم بھول جاؤ ہم نہیں بھلائیں گے

No.6

اپنے وقت کے ہم بھی بہت بڑھے بادشاہ تھے ♡ صاحب ♡
پر عشق کے راہوں میں آکر میری 
حالات ے زندگی تبدیل ہو گئ♧

No.7

عشق کرنے کے بھی آداب ہوتے ہیں
جاگتی آنکھوں میں بھی خواب ہوتے ہیں

No.8

تیرا عشق اگر تیری مجبوری ہے، 
تو رہنے دے عشق بھی کونسا ضروری ہے.!

No.9

عشق نہ سہی تنہائی تو ملتی ہے
ملن نہ سہی جدائی تو ملتی ہے
 دوست
وفا نہ سہی بےوفائی تو ملتی ہے 

No.10

تیرے عشق میں ہار بیٹھا ہوں
یہ کیسا روگ لگا__بیٹھا ہوں 

Last.

تیرے عشق کا سرور تھا کہ خود کو برباد کر دیا
ورنہ تو لوگ آج بھی ہمارے دیوانے ہیں

Post a Comment

1 Comments