تین دوست اور قبر کی کہانی

تین دوست اور قبر کی کہانی

تین دوست اور قبر کی کہانی


 اسلام علیکم دوستوں۔


آج کی کہانی ہے تین دوستوں کی۔

کیسی گاؤں میں تین دوست رہتے تھے۔

ان کی آپس میں بہت گہری دوستی

 تھی اور ان میں ایک دوست وفات پا گیا

 اب یہ دونوں اس کا گھر یعنی

 قبر  بنوانے کے لیے قبرستان گئے

 وہاں پر گورخن سے قبر بنوائی اب گورخن  اپنی جھونپڑی میں چلاگیا۔

اب یہ دونوں دوست قبر کے پاس بیٹھے تھے۔

ان میں ایک دوست کے ہاتھ سے موبائل چھوٹ کر قبر میں گرگیا

 دوسر دوست قبر میں گیا

 اور موبائل باہر لے کے آیایہ بہت شرارتی تھا اس نے دوسرے دوست سے

 کہا کہ میں کیوں 

نہ قبر کے اندر جاؤں اور دیک کے آؤں کے قبر کے اندر کیا ہوتا ہے ۔

(اس کو یہ پتا نہیں تھاکہ دنیا کا دوسرا نام قبر ہے)

اس کو اب دوسرے دوست نے بہت منع کیا کہ کے قبر میں مت جاؤ مگر اس نے کہا کے اگر تم مجھے آج دس منٹ کے لیے قبر کے اندر جانے دو پھر میں کبھی بھی 

آپ کے سامنے شرارت نہیں کروں گا۔اس کے بعد وہ قبر میں کیا اور اوپر سے دوسرے دوست نے سلیپے رکھ دی

اور جو قبر میں تھا اس نے کھا کے جب میں آپ کو کال کرو تو تم سلیپ اتھار دینہ۔

Part .2 Next day

Post a Comment

0 Comments