2 Bi 2 Brother || Urdu story||Life Story||Sabaq amoz kahani Urdu in Hindi
اسلام علیکم دوست
آج کی ہماری کہانی ہے دو بھائیوں کی
جن نے آپس میں وادہ کیا تھا کہ جب تک
جنت نا دیک لے اس وقت تک حنسنہ نہیں
وقت گزرنے لگا۔ بہت خوب خوشیاں آئی مگر
حنسہ نہیں ۔
مگر وہ دونوں بھائی نیک تھے پانچ وقت
نماز پڑھتے۔
قرآن پاک کی تلاوت کرتے
اور پھر جب ان کا آخری وقت آیا
تو دونوں بھائی ایک
ہی دن اس دنیا کو چھوڑ گئے ۔
جس نے ان دونوں بھائیوں کو غسل دیا۔
وہ کھتا ھے کہ یہ دونوں بھائی حس
رہے تھے۔
0 Comments